خلق جدید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حق کی طرف سے بندے پر برابر فیض کا ورود ہوتے رہنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حق کی طرف سے بندے پر برابر فیض کا ورود ہوتے رہنا۔